ایک دفعہ مدینہ منورہ میں Ù‚Ø+Ø· پڑگیا Û” آسمان Ù†Û’ پانی برسانا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیاتھا اور زمین Ù†Û’ اناج اگانے سے انکار کردیاتھا ۔اس Ù‚Ø+Ø· Ú©ÛŒ وجہ سے پورے شہر میں غربت پھیل گئی تھی لوگ دانے دانےکے لئے Ù…Ø+تاج ہو گئے تھے Û”
Ø+ضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بہت بڑے تاجر تھے۔ان Ú©ÛŒ تجارت پورے عرب میں پھیلی ہوئی تھی۔اسدوران ان کا ایک تجارتی قافلہ شام سے لوٹا۔ اس قافلے میں ایک ہزار اونٹ تھے ۔کھانے پینے Ú©ÛŒ اشیاکے ساتھ جب یہ قافلہ مدینہ Ú©Ùˆ پہنچاتو لوگوں Ú©Ùˆ تھوڑی راØ+ت ہوئی Û” بچے بوڑھے خوش ہوئے لیکن جیسے ہی یہ قافلہ مدینہ پہنچا تاجروں کا ایک وفد بھی ساتھ ساتھ یہاں پہنچ گیا Û”
اس وفد Ù†Û’ Ø+ضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا وہ اپنا مال فروخت کرنا چاہیں Ú¯Û’ØŸ ان کا ارادہ تھا کہ سارا مال خرید لیں اور Ù‚Ø+Ø· Ú©ÛŒ وجہ سے مجبور لوگوں Ú©Ùˆ مہنگے داموں فروخت کرکے بہت سارا نفع کمائیں
Ø+ضرت عثمان رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ان سے پوچھا کہ آپ اس Ú©ÛŒ کیا قیمت لگاتے ہیں؟
انھوں Ù†Û’ جواب دیا کہ ہم آپ Ú©Ùˆ دوگنا نفع دیں Ú¯Û’ Û” یعنی ایک دینار کا مال دو دینار میں خریدیں Ú¯Û’!Ø+ضرت عثمان رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہا کہ اتنا نفع تو مجھے پہلے سے ہی مل رہا ہے Û”Ø+ضرت عثمان کا جواب سن کر انھوں Ù†Û’ نفع اور بڑھا دیا Û” پھر بھی عثمان رضی اللہ عنہ Ù†Û’ وہی جواب دیا کہ اتنا تو مجھے پہلے سے ہی مل رہا ہے۔انھوں Ù†Û’ نفع اور بڑھا دیا لیکن اب بھی عثمان Ù†Û’ یہی کہا کہ اتنا تو مجھے پہلے سے ہی مل رہا ہے!
یہ سن کر وہ تاجر Ø+یران ہوئے Û” انھوں Ù†Û’ پوچھا کہ عثمان ہم اہل مدینہ Ú©Ùˆ خوب جانتے ہیں ،یہاں کوئی تاجر ایسا نہیں جو تمہارے مال Ú©Ùˆ ہم سے زیادہ قیمت میں خریدے۔ آخر وہ کون ہے جو تمہیں ہم سے زیادہ نفع دے رہا ہے؟
Ø+ضرت عثمان رضی اللہ عنہ Ù†Û’ جواب دیا -- اللہ !
جو نفع تم مجھے دے رہے ہو ،میرے رب Ù†Û’ مجھے اس سے بہت زیادہ نفع دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ کہہ کر Ø+ضرت عثمان Ù†Û’ اپنے لوگوں Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیا کہ تمام مال اہل مدینہ اور ضرورتمندوں Ú©Û’ درمیان تقسیم کردیا جائے۔Ø+ضرت عثمان Ú©Û’ سامنے اس وقت قرآن Ú©ÛŒ یہ آیت تھی؛
”جو لوگ اپنا مال اللہ Ú©ÛŒ راہ میں صرف کرتے ہیں انکے خرچ Ú©ÛŒ مثال ایسی ہے ،جیسے ایک دانہ بویا جائے، اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سودانے ہوں، اسی طرØ+ اللہ جس Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ چاہتا ہےبڑھا دیتا ہے،وہ فراخت دست بھی ہے اور علیم بھی“۔(البقرہ261 +)
Ø+ضرت عثمان Ú©Û’ پاس تاجروں کا جو وفد آیا تھا وہ درØ+قیقت شیطان کا وفد تھا ۔وہ عثمان Ú©Ùˆ آزمائش میں ڈالنے آیا تھا۔ وہ عثمان Ú©Û’ سامنے اسی طرØ+ آیا تھا جس طرØ+ وہ Ø+ضرت ابراہم Ú©Û’ سامنے آیا تھا جبکہ وہ اپنے لاڈلے بیٹے Ø+ضرت اسماعیل Ú©ÛŒ قربانی پیش کرنے جا رہے تھے۔ شیطان Ø+ضرت عثمان Ú©Û’ سامنے دنیوی فائدے Ú©Ùˆ بڑھا چڑھا کر بیان کر رہا تھا تاکہ عثمان آخرت Ú©Û’ دائمی فائدہ سے Ù…Ø+روم ہوجائیں Û” لیکن چونکہ Ø+ضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا ایمان زندہ تھا اس لئے انھوں Ù†Û’ دنیوی فائدے پر آخرت Ú©Û’ فائدے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دی۔ انھوں Ù†Û’ سمجھ لیا کہ ان Ú©Û’ سامنے شیطانی وفد ہے جو انھیں اخروی نفع سے ہمیشہ Ú©Û’ لئے Ù…Ø+روم کرنا چاہتا ہے Û” ایسی ہی سخاوت Ú©ÛŒ وجہسے انہیں غنی کا لقب عطا ہوا